پاکستانی بینکوں کوانٹرنیشنل بزنس سےمحرومی کےخطرات درپیش ہیں،موڈیز

موڈیزانویسٹرزسروس کاپاکستان کوخبردارکرتےہوئےکہناہےکہ پاکستانی بینکوں کوانٹرنیشنل بزنس سےمحرومی کاسامناہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیزانویسٹرزسروس نےخبردارکیاہےکہ اگر...