پنجگور،کنوئیں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کےضلع پنجگورمیں کنوئیں کی صفائی کےدوران زہریلی گیس بھرجانےسے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کےمطابق پنجگورکےنواحی علاقے...