اراکین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، تحریک انصاف کی مخالفت کا اعلان

اراکین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کے معاملے پر تحریک انصاف نے مسودہ قانون کی مخالفت کا اعلان...