بھارت کا اصل ہدف پاکستان ہے، راجہ فاروق حیدر

 آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی جمہوری یا سیکولر ملک نہیں رہا...