خیبرپختونخوامیں پولیوکےتین نئےکیسزسامنےآگئے

صوبہ خیبرپختونخوامیں پولیوکےتین نئےکیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق ایمرجنسی آپریشن سنٹرکاکہناہےکہ تینوں پولیوکیس لکی مروت سے رپورٹ ہوئے۔ ایمرجنسی آپریشن...