20 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید نے خبر دار کردیا

وفاقی وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں 20 کے قریب سیاستدان ایسے ہیں جن کو شدیدخطرات ہیں۔...