دنیابھرمیں بھوک مزید پھیلنے کا خدشہ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نےخبردار کیا ہے کہ  رواں سال دنیابھرمیں بھوک اورافلاس مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔...