افغانستان: صدارتی جلسے میں دھماکہ، 24 افراد ہلاک

افغانستان میں صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی کے قریب دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔...