میکسیکو میں مظاہرین نےامریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا

امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے خلاف امریکا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے جاری ہیں...