پنجاب پولیس میں مزید 10 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزردار کی جانب سے پنجاب پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی...