نندی پور ریفرنس: بابر اعوان بری، راجہ پرویز اشرف کی درخواست بریت مسترد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی خزانے کو 27 ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر دائر نندی پور ریفرنس...