پرویز خٹک درخواست کم دھمکیاں زیادہ دے رہے تھے، راشد سومرو

جےیوآئی سندھ کے صدر اور ممبر مذاکراتی ٹیم راشد محمود سومرو کا وزیردفاع پرویز خٹک کی پریس کانفرنس پر ردعمل...