افغان مہاجرین کی میزبانی‘ دنیا پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ پاکستان کی امداد جاری رکھے جو گزشتہ چالیس برسوں سےلاکھوں...