قازقستان میں حالات معمول پر آنے کے بعد روسی مشترکہ افواج کا اِنخلا

روسی وزارت دفاع نے وسط ایشیائی ریاست قازقستان میں متعین روسی افواج کے اِنخلا کی تصدیق کر دی ہے۔ قازق...