صلاح الدین کے ورثا کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست

پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے ورثا نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔...