بھارت:مدھیا پردیش میں اسکول وین تالاب میں گرگئی، 3 بچے جاں بحق

 بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں اسکول وین تالاب میں گرنےسے 3 بچےجاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق بھارتی...