شیخوپورہ سے قیدیوں کو لاہور لانے والی وین بے قابو ہوگئی

شیخوپورہ سے قیدیوں کو لاہور لانے والی پریزن وین بے قابو ہو کر شہری کی گاڑی پر چڑھ گئی ہے۔...