فیصل آباد،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف قوال شدید زخمی

فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف قوال شیر میاں داد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔...