وزیراعظم کی ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنیکی ہدایت، پالیسی سازی کا عمل شروع

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی پالیسی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔...