Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باہمی تعاون

ہے ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہمارا مشترکہ ہدف ہے کیونکہ ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہمارا مشترکہ ہدف ہے اور ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں۔ We are

Loading...