امریکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز،چینی صدر کی ٹرمپ کو مدد کی پیشکش

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں چین، اٹلی اور دیگر تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ کر امریکہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔...