ٹیکساس میں چھوٹاطیارہ حادثےکاشکار،10افرادہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ حادثےکاشکار ہوگیا۔ واقعے میں طیارے میں سوار 10افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق...