علی انصاری نے والدہ کی سالگرہ پر شئیر کیں خوبصورت تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار علی انصاری نے اپنی والدہ کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کیں...