ایک جیسے چہرے، پہناوے بھی ایسے کہ تفریق ممکن نہیں، فرانس میں سجا ٹوئنزمیلہ

.فرانس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں جڑواں افرادنے شرکت کی...