کورونا وائرس : کراچی میں 12 یونین کونسلز سیل کردی گئیں

کراچی میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے لگا۔کراچی میں12 یونین کونسلز کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔...