مالاکنڈ، وزیراعظم آج مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر مالاکنڈ پہنچیں گے جہاں پر مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔...