ازبکستان؛ لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کےلئے حجاب پہننےکی اجازت مل گئی

ازبکستان کے اسکولوں میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے اور حاضری بڑھانے کے لیے حجاب پہننے کی اجازت...