Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Pakistan always remain committed to the cause of the people of Kashmir.

افغان مہاجرین کی بحالی کیلئے ترقیاتی منصوبے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی بحالی کیلئے افغانستان میں ترقیاتی منصوبے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان پر مشاورتی اجلاس سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں عام عوام اور سیاسی قیادت افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کی حامی ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان ، گزشتہ 40سال سے لاکھوں افغان

Loading...