سہواگ کے سر پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ میرے پاس پیسے ہیں، شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق ہندوستانی بلے باز وریندر سہواگ کے اس دعوے کو مسترد کردیا...