نیو ایئر پر اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں پابندیاں، ہزاروں لوگوں کی انگلینڈ آمد متوقع

اسکاٹ لینڈ اور ویلز سے متصل انگلش علاقوں میں نئے سال  کے موقع پر ہزاروں لوگوں کی  آمد متوقع ہے۔...