شادی پر اپنی والدہ کا جوڑاپہنا اور میک اپ بھی خود کیا،نیمل خاور

پاکستانی اداکارہ  نیمل خاور  نے اپنی شادی پر اپنی والدہ کا جوڑاپہنا اور شادی کا میک اپ بھی خود کیا...