سنگاپورمیں ویڈیوکمیونیکیشن سروس”زوم”کااستعمال معطل

 سنگاپورمیں وزارت ِ تعلیم کی جانب سےآن لائن کلاسزکےدوران  ہیکرزکےحملےکےبعد ویڈیو  کمیونیکیشن"زوم"کےاستعمال معطل کردیاگیاہے۔ سنگاپورمیں کوروناوائرس کےباعث احتیاطی تدابیراختیارکرتےہوئےجزوی لاک...