وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف نیب نے تحقیقات بند کردیں

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کیخلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔...