اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں ہیں۔ اداکارہ طویل عرصے سے کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔...