Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو جلد وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی

Loading...