سوئیڈن کی وزیراعظم انتخابات میں شکست کے بعد عہدے سے مستعفی

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفٰی دے دیا...