لیور پول نے30 سال بعد پریمئیر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول نے 30 سال کے بعد پریمیئر لیگ کے چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا...