یمن، حوثی باغیوں نے ناروے کے ٹینکر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے ناروے کے تجارتی ٹینکر اسٹرینڈا کے خلاف فوجی کارروائی کی...