زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے عطیات کی اپیل کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ زیبا بختیار نے تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لئے زکوۃ اور عطیات کی اپیل کر دی...