جوان اور خوبصورت دکھنے کے لئے خاتون نے گھر بیچ دیا

امریکی خاتون نے چہرے کی فیس لفٹ سرجری کیلئے گھر بیچ دیا اور اب ایک وین میں رہائش پذیر ہیں۔...