Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری

حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری

دنیا بھر میں پھلوں اور سبزیوں کو حشرات سے بچانے کے لیے مختلف قسم کے کیمیکلز کےاسپرے کیے جاتے ہیں، تاہم ان میں کئی کیمیکلز ایسے ہیں جو پھلوں اور سبزیوں کے چھلکوں سے اندر سرایت کر جاتے ہیں۔ اس عمل کے نتیجے میں یہ پھل اور سبزیاں مضر صحت کمیکلز سے متاثر ہوجاتی ہیں اور کئی امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ امریکہ کی انوائرمنٹل ورکنگ گروپ

Loading...