نگراں وزیراعظم سے اماراتی سفیر کی ملاقات؛ دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کی ملاقات ہوئی ہے۔...