عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 110 ڈالرفی بیرل کی بلند سطح تک پہنچ گئی

عالمی منڈی میں تیل 110 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے جو 7 سال کی بلند ترین سطح ہے۔...