عمران خان نے گورنر سندھ کو اسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اسلام آباد میں رکنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق...