ملک کی ترقی محنت کشوں کی ترقی سے وابستہ ہے ،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی محنت کشوں کی ترقی سے وابستہ ہے۔...