لیہ میں راستے کے تنازع پر 2 گروپوں میں کلہاڑیاں چل گئیں، 2 افراد زخمی

پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں راستے کے تنازع پر 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا اورکلہاڑیوں کے وار...