Advertisement
Advertisement

راشد حسین ربانی

راشد حسین ربانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی پیپلز پارٹی کے رہنماء راشد حسین ربانی کی نماز جنازہ کلفٹن میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما راشد ربانی کی نماز جنازہ عمر شریف پارک میں ادا کی گئی۔ پیپلزپارٹی رہنما راشد ربانی کی نمازجنازہ مولانا مفتی منیب الرحمان نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلی مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، سینیٹر رضا ربانی، سعید غنی، وقار مہدی نے شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں ڈاکٹر فاروق ستار، پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان، شہزاد قریشی، مسلم لیگ فنکشنل کے سردار رحیم ، راشد ربانی کی نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئے۔
پیپلز پارٹی کے رہنماء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پیپلز پارٹی کے رہنماء راشد حسین ربانی کی نماز جنازہ کلفٹن میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی...

راشد حسین ربانی
سعید غنی کا سنئیر رہنماء راشد حسین ربانی کے انتقال پر اظہار افسوس