سونم کپور نے فلم کا معاوضہ 11 روپے کیوں لیا؟ ہدایتکار نے وجہ بتادی

بالی ووڈ میں اداکار یا اداکارہ اسکرپٹ کے مطابق معاوضہ نہ ملنے پر فلم سائن کرنے سے انکار کردیتے ہیں...