پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ زرعی برآمدات ہوئیں

وزیر تجارت جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 8 بلین ڈالر کی ریکارڈ زرعی...