سالک حسین پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

چوہدری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق...